پارٹی پولیٹیشین
معنی
١ - ایسا شخص جو صرف اپنی جماعت یا پارٹی کے مفاد کو پیش نظر رکھے۔ "زمانہ حال کے پارٹی پولیٹیشین (ایک فریق کے مدبر) کے نزدیک ایک پرانے فرانسیسی گیت . کی طرح کوئی چیز مقدس نہیں۔" ( ١٩٠٠ء، بست سالہ عہد حکومت، ١ )
اشتقاق
انگریزی زبان سے ماخوذ اسما 'پارٹی' اور 'پولیٹیشن' پر مشتمل مرکب اردو میں بطور اسم استعمال ہوتا ہے۔ ١٩٠٠ء کو "بست سالہ عہد حکومت" میں مستعمل ملتا ہے۔
مثالیں